the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

انگولا کے صدر یوزے ایڈوارڈو ڈوس سانتوس نے کہا ہے کہ وہ 2018 میں اپنے عہدے سے الگ ہو جائینگے۔ 

میڈیارپورٹس کے مطابق یوزے سانتوس نے 1979ء میں اقتدار سنبھالا تھا اور وہ تقریباً چار عشروں سے اس



افریقی ملک کے صدر ہیں۔

73 سالہ سانتوس پہلے بھی 3مرتبہ سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر چکے ہیں۔ اسی وجہ سے عوامی حلقوں کو شبہ ہے کہ اس مرتبہ بھی اپنے اعلان کے باوجود یوزے سانتوس صدارتی عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.